21 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
19 اگست 20 اگست 21 اگست 22 اگست 23 اگست

واقعات[ترمیم]

  • 1915ء - اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1988ء - عراق اور ایران میں8 سالہ جنگ کا خاتمہ ہؤا۔
  • 2003ء - لائبریا میں باغیوں اور صدر چارلس ٹیلر کی حامی افواج کے مابین لڑائی میں سوسے زائد افراد ہلاک [1]
  • 1991ء - اوجی ڈی سی نے بزدار اور ٹھٹھہ کے علاقوں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کئے [1]
  • 1983ء - انٹار کٹیکا میں کم سے کم درجہ حرارت منفی نواسی اعشاریہ دوڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا [1]
  • 1977ء - سری لنکا کے صدر بندرا نائیکے کو انتخابات میں شکست [1]
  • 1969ء - نیل آرم اسٹرانگ اور ایڈون ایلڈرن نے چاند کی سطح پر قدم رکھا [1]
  • 1954ء - جنیوا معاہدے کے بعد ویت نام میں جنگ بندی ملک کو شمالی اور جنوبی حصوں میں تقسیم کردیاگیا [1]
  • 1952ء - پاکستان آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1831ء - بیلجیم کے شاہ لیوپولڈ نے نئے آئین پر دستخط کئے بیلجیم میں قومی دن پر عام تعطیل [1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history