24 دسمبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
22 دسمبر | 23 دسمبر | 24 دسمبر | 25 دسمبر | 26 دسمبر |
واقعات[ترمیم]
- 1972ء - پشتون راہنما خان عبد الغفار خان کابل میں 8 سال جلاوطنی گزارنے کے بعد واپس پاکستان لوٹے۔
- 1999ء - انڈین ائر لائن کی کھٹمنڈو کی طرف جانے والی پرواز کو اغوا کر کے افغانستان کے شہر کابل میں اتار لیا گیا۔ 31 دسمبر 1999ء بھارتی جیل سے مولانا مسعود اظہر کی رہائی کے بعد اغوا کار جہاز اور مسافروں کو آزاد کر کے فرار ہو گئے۔
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
|