30 جون
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
28 جون | 29 جون | 30 جون | 1 جولائی | 2 جولائی |
واقعات[ترمیم]
- 1972ء پہلی دفعہ لیپ سیکنڈ کو مُتناسق عالمی وقت میں جمع کیا گیا۔
- 2005ء اسپین نے ہم جنس شادی کو قانونی قراردیا [1]
- 1960ء کانگو نے بیلجیئم سے آزادی حاصل کی [1]
- 1894ء کوریا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا [1]
- 1876ء سربیا نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
- 1938ء کو مشہور کردار "سپر مین" منظر عام پر آیا ۔ [2]
- 1997ء کو ہانگ کانگ 99 بر س کی لیز کے بعد برطانیہ نے چین کو واپس کیا [2]
- 1997ء کو "ہیری پوٹر " سلسلے کا پہلا بچوں کا ناول " ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون " شائع ہوا جس کی مصنفہ جے کے رولنگز ہيں [2]
ولادت[ترمیم]
- - 1908ء - ونسٹن گراہم، برطانوی مصنف (وفات: 2003ء)
- - 1931ء - اینڈریو ہل، امریکی موسیقار (وفات: 2007ء)
- - 1941ء - پیٹر پولاک، جنوبی افریقن کرکٹر
- - 1942ء - رون ہیرس، کینیڈین آئس ہاکی کا کھلاڑی
- - 1943ء - سعید اختر مرزا، بھارتی ہدایتکار
- - 1966ء - مائیک ٹائیسن، امریکی باکسر
- - 1969ء - سنتھ جے سوریا، سری لنکن کرکٹر
- - 1983ء - مرلن جیکسن، امریکی فٹبالر
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history
- ^ 2.0 2.1 2.2 ، روزنامہ نئی بات
|