8 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
6 اگست | 7 اگست | 8 اگست | 9 اگست | 10 اگست |
واقعات[ترمیم]
- 1967ء - انڈونیشیا، ملائشیا، فلپائن، سنگاپور اور تھائی لینڈ نے مل کر جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم بنائی۔
- 1974ء - امریکی صدر رچرڈ نکسن نے استعفی دے دیا جو اگلے دن سے قابل عمل ہو گا۔
- 2008ء - بیجنگ اولمپکس عوامی جمہوریہ چین کا افتتاح
- 2005ء - پاکستان میں آپٹک فائبر نظام میں خرابی کے باعث معطل انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ۔ [1]
- 2003ء - سوڈان کا طیارہ اےئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہوگیا 116مسافر ہلاک[1]
- 1997ء - نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی ۔ [1]
- 1975ء - لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا[1]
- 1497ء - پرتگالی مہم جوواسکوڈے گاما یورپ سے براہِ راست ہندوستان کے پہلے سفر پر روانہ ہوا[1]
ولادت[ترمیم]
- - 1902ء - پال ڈیراک برطانوی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1984ء)
- - 1926ء - رچرڈ اینڈرسن امریکی اداکار
- - 1931ء - راجر پینروز برطانوی طبیعیات دان
- - 1951ء - فل کارلسن آسٹریلوی کرکٹر
- - 1973ء - شین لی آسٹریلوی کرکٹر
- - 1977ء - محمد وسیم پاکستانی کرکٹر
- 1929ء - ممتاز مزاحیہ شاعر دلاور فگار کی پیدائش[1]
وفات[ترمیم]
- - 1998ء - محمود صارمی ایرانی صحافی (پیدائیش: 1968ء)
- - 2005ء - احمد دیدات جنوبی افریقن اسلامی مبلغ (پیدائیش: 1918ء)
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history
|