7 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
5 جولائی 6 جولائی 7 جولائی 8 جولائی 9 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 2005ء لندن میں چار بم دھماکے 37شہری ہلاک درجنوں زخمی ۔ الزام القاعدہ پر آیا [1]
  • 1986ء پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا [1]
  • 1985ء جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے [1]
  • 1815ء کو واٹر لو کے مقام پر فرانسیسی جنرل نپولین بونا پارٹ کی شکست کے بعد فاتح اتحادی افواج پیرس میں داخل ہوگئیں [2]
  • 1853ء کو جاپان نے ڈھائی سو برس تک مغربی طاقتوں سے تجارتی تعلقات منقطع رکھنے کے بعد مغرب سے تجارت کا سلسلہ شروع کر دیا [2]
  • 1941ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ نے آئس لینڈ پر احتیاطی قبضہ کر لیا تا کہ جرمنی اس پر قبضہ کر کے برطانوی بحری جہازوں پر حملے نہ کر سکے [2]
  • 1985ء کو جرمنی کے 17 سالہ ٹینس کھلاڑی بورس بیکر ومبلڈن ٹورنامنٹ جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ۔ یہ اعزاز پہلے بجورن بورگ کے پاس تھا [2]


ولادت[ترمیم]


وفات[ترمیم]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1978ء سولومن جزیرے نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کر دیا [1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 "آج کی تاریخ"، روزنامہ نئی بات، http://www.naibaat.com.pk/nbfinal/ePaper/karachi/07-07-2013/Detail/p11_10.jpg