15 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
13 جولائی 14 جولائی 15 جولائی 16 جولائی 17 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 2002ء انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈنےئل پرل کے قاتل احمدعمر سعید شیخ کو موت کی سزا سنائی [1]
  • 1996ء پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے درمیان طلاق [1]
  • 1995ء بوسینیا میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا،آٹھ ہزار قتل اور چالیس ہزار کی جبری ملک بدری [1]
  • 1979ء بھارت کے وزیراعظم مرُارجی ڈیسائی نے استعفی دے دیا [1]
  • 1974ء قبرص میں فوجی بغاوت صدر میکاریوس ملک بدر کردئیے گئے [1]
  • 1962ء الجیریا عرب لیگ کا رکن بنا [1]
  • 1948ء پاکستان آرمی کے کیپٹن سرور شہید کو نشان حیدر سے نواز ا گیا [1]
  • 1947ء نئی دہلی سے پہلی خصوصی ٹرین سرکاری افسران کو لے کر پاکستان آئی [1]
  • 1933ء کو امریکی ہوا باز "ولے پوسٹ" نے دنیا کے گرد چکر لگانے کے لیے پہلی تنہا پرواز کا آغاز کیا ۔ اس نے 7 دن 18 گھنٹے اور 49 منٹ میں دنیا کے گرد چکر لگایا [2]
  • 1965ء کو امریکی کانگریس نے وہ قانون منظور کیا جس کے تحت سگریٹ کے ہر پیکٹ پر صحت کا انتباہ شائع کرنا لازمی ہو گیا ۔ [2]
  • 1926ء کو دنیا میں پہلی مرتبہ زیر آب کھینچی جانے والی رنگین تصاویر شائع کی گئیں ۔ یہ کارنامہ "نیشنل جیو گرافک " میگزین نے انجام دیا ۔ [2]
  • 1945ء کو امریکہ نے ایٹم بم کا پہلا تجربہ کیا ۔ یہ تجرکہ نیو میکسیکو میں کیا گیا ۔ اس کا نام "ٹرینٹی" اور طاقت 19 کلو ٹن تھی ۔ [2]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات==

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 "آج کی تاریخ (15 جولائی)"، روزنامہ نئی بات، http://www.naibaat.com.pk/nbfinal/ePaper/karachi/15-07-2013/Detail/p11_10.jpg