25 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
23 اگست 24 اگست 25 اگست 26 اگست 27 اگست

واقعات[ترمیم]

  • 1954ء - سکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا[1]
  • 1907ء - سیالکوٹ جیل میں تین سول جج اورپانچ قیدی ہلاک اور دوجج شدید زخمی [1]
  • 1907ء - کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا [1]
  • 1978ء - پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1966ء - سید قطب، مصری مذہبی رہنما
  • 2008ء - احمد فراز، پاکستانی شاعر
  • 2008ء - پاکستان کے مشہور شاعر احمد فراز شکاگو کے اسپتال میں انتقال کرگئے [1]
  • 2005ء - اے پی پی کے سابق بیورو چیف سلیم علوی کا انتقال ہوا [1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history