27 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
25 ستمبر 26 ستمبر 27 ستمبر 28 ستمبر 29 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1290ء - چلی میں زلزلہ : ایک لاکھ افراد ہلاک۔ [1]
  • 1970ء - پاکستان میں تمام نوجوانوں کے لیے میٹرک کے بعد ایک سال کی فوجی تربیت لازمی قرار دی گئی۔ [1]
  • 1986ء - اسلام آباد میں گیٹ وے ٹیلی فون ایکسچینج قائم ہوا۔ [1]
  • 1992ء - جان شیر خان نے جوہانسبرگ میں اسکوائش عالمی چمپئن شپ جیت لی۔ [1]
  • 2003ء - پاکستان جمہوری پارٹی کے صدر بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان کا انتقال ہوا۔ [1]


ولادت[ترمیم]


وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1821ء - میکسیکو نے آزادی کا اعلان کیا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history