29 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
27 جولائی 28 جولائی 29 جولائی 30 جولائی 31 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 2010ء ایئر بلو کا طیارہ اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہوا جس سوار عملے کے ارکان اور تمام مسافر ہلاک ہو گئے [1]
  • 1981ء پرنس چارلس نے لیڈی ڈیانا سے شادی کی [1]
  • 1962ء اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا قیام عمل میں آیاجسٹس محمد اکرم چیئرمین نامزد ہوئے [1]
  • 1958ء امریکی صدر آئزن ہاور نے ناسا اسپیس ایکٹ 1958ء پردستخط کئے [1]
  • 1946ء مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظو ر کرنے سے انکار کردیا [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • بھارت کا پرچم - 2008ء - اشمت سنگھ، بھارتی گلوکار (پیدائیش: 1989ء)
  • 1969ء ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم عندلیب شادانی ڈھاکہ میں انتقال کرگئے [1]
  • 2003ء بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار بدرالدین قاضی عرف جانی واکر کا انتقال ہوا [1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • ٹائیگرز کا عالم دن
  • رومانیہ میں یوم قومی ترانہ
  • تھائی لینڈ میں تھائی زبان کا دن

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history