17 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
15 ستمبر 16 ستمبر 17 ستمبر 18 ستمبر 19 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1939ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران روس کا پولینڈ پر قبضہ۔ [1]
  • 1959ء - جاپان اور کوریا میں سمندری طوفان کے باعث دوہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔ [1]
  • 1964ء - مادر ملت فاطمہ جناح اپوزیشن کے اصرار پر صدارتی امیدوار بننے پر آمادہ۔ [1]
  • 1966ء - جنرل آغامحمد یحیی خان کو پاکستانی فوج کا کمانڈر اِ ن چیف مقرر کیاگیا۔ [1]
  • 1966ء - گورنر مغربی پاکستان نواب آف کالا باغ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ [1]
  • 1991ء - مشترکہ مفاد ات کونسل سی سی آئی نے انڈس واٹر سسٹم اتھارٹی آئی آر ایس اے بنانے کا فیصلہ کیا۔ [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1974ء - پٹیالہ گھرانے کے مشہور کلاسیکل گلوکار استاد امانت علی خان نے 42 سال کی عمر میں وفات پائی۔ [1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history