25 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ

واقعات[ترمیم]

  • 2002ء افغانستان کے شہر کابل کے شمال میں زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ [1]
  • 1992ء پاکستان نے انگلینڈ کو بائیس رنز سے شکست دے کر پہلی بار عالمی کرکٹ کپ اپنے نام کیا۔ [1]
  • 1975ء سعودی عرب کے بادشاہ فیصل کو ان کے ذہنی معزور بھتیجے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا،بعد میں ان کے بھتیجے کا سر قلم کردیا گیا۔ [1]
  • 1915ء آبدوز ڈوبنے کا پہلا حادثہ۔ہوائی میں امریکی آبدوز ڈوبنے سے ایک سو اکیس افراد ہلاک ہوئے۔ [1]
  • 1655ء کرسٹن ہائجنز نے سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن دریافت کیا۔ [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1829ء یونان کا یوم آزادی [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html