15 جون
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
13 جون | 14 جون | 15 جون | 16 جون | 17 جون |
واقعات[ترمیم]
- 1988ء - صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے شریعت آرڈینینس جاری کیا۔
- 2006ء - پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کے عمل کو پاکستان سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے کالعدم قرار دے دیا۔
- 1977ء اسپین میں اکتالیس سال بعد عام انتخابات ہوئے [1]
- 1966ء * [[جنوبی افریقہ نے ہالینڈ کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کیا [1]
- 1944ء جنگ عظیم دوم:امریکا نے اسپین پر حملہ کیا [1]
- 1896ء جاپان میں سونامی سے ستائیس ہزار افراد ہلاک ،نو ہزار زخمی اور تیرہ ہزار گھر تباہ ہوئے [1]
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3655/
|