7 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیمیڈیا العام میں Category:7 May سے متعلق وسیط ملاحظہ کریں۔ |
5 مئی | 6 مئی | 7 مئی | 8 مئی | 9 مئی |
واقعات[ترمیم]
- 2004ء کراچی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خود کش دھماکے سے دس افراد ہلاک اور سو زخمی ہوئے [1]
- 2004ء چلی میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی[1]
- 1920ء سوویت یونین نے جارجیا کی آزادی تسلیم کی[1]
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3432
"
|