13 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
11 ستمبر 12 ستمبر 13 ستمبر 14 ستمبر 15 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1989ء - جنرل اسلم بیگ نے پاکستان کے ٹینک بنانے کی صلاحیت میں خود کفیل ہونے کا اعلان کیا [1]
  • 1977ء - قصوری قتل کیس : ذوالفقار علی بھٹو کو لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کر دیا[1]
  • 1971ء - ورلڈ ہاکی فیڈریشن قائم کی گئی[1]
  • 1965ء - پاکستانی فوج نے بھارتی سرحد کے اندر مونا باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کرلیا[1]
  • 1952ء - پاکستان کی تجویز پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا کی رکنیت پر غور کا فیصلہ کیا[1]
  • 1948ء - ریاست حیدر آباد (دکن) پر ہندوستانی فوج نے حملہ کر دیا[1]
  • 1939ء - آینگور اسٹراونسکی نے ہیلی کاپٹر ایجاد کیا[1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1987ء - ممتاز قانون دان اے کے بروہی لندن میں انتقال کرگئے[1]
  • 2012ء - پاکستان کے مزاحیہ اداکار لہری انتقال کر گئے[1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history