18 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
16 اپریل 17 اپریل 18 اپریل 19 اپریل 20 اپریل

واقعات[ترمیم]

  • 1993ء سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے قومی اسمبلی تحلیل اور کابینہ برخاست کردی [1]
  • 1956ء مصر اور اسرائیل جنگ بندی پر رضامند ہوئے[1]
  • 1946ء لیگ آف نیشنز ختم کردی گئی[1]
  • 1945ء سوویت یونین اور بولیویا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے[1]
  • 1906ء امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سات اعشاریہ نوشدت کا زلزلہ،زلزلے اور آتشزدگی سے چار ہزار افراد ہلاک اور شہرکا پچھہتر فیصد حصہ تباہ ہوا[1]
  • 1797ء فرانس اور آسٹریا کے درمیان فائر بندی کے معاہدے پر دستخط ہوئے[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1989ء زمبابوے کو آزادی حاصل ہوئی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3276