25 دسمبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
25 دسمبر 1876 کو قائد اعظم محمد علی جناح پیدا ہوئے۔ 25 دسمبر کو پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مناتی ہے۔
23 دسمبر | 24 دسمبر | 25 دسمبر | 26 دسمبر | 27 دسمبر |
واقعات[ترمیم]
ولادت[ترمیم]
- - 1876ء - قائد اعظم محمد علی جناح، بانئ پاکستان
- - 1918ء - انور سادات مصر کے صدر اور نوبل انعام یافتہ
- - 1927ء - رام نارائن کی پیدائش۔
- - 1949ء - میاں محمد نواز شریف، سابق وزیر اعظم پاکستان
وفات[ترمیم]
- - 1977ء - چارلی چیپلن، برطانوی فلمساز و اداکار
- - 2006ء - جیمز براؤن، امریکی گلوکار
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- کرسمس بیشتر عیسائیوں کا تہوار ہے جو وہ اس تاریخ کومناتے ہیں۔ عیسائی عقیدہ کے مطابق 25 دسمبر حضرت عیسی کی تاریخ پیدائش ہے۔ کچھ عیسائی 6 جنوری، 7 جنوری اور 18 جنوری کو بھی کرسمس مناتے ہیں۔
|