2 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
29 فروری 1 مارچ 2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ

واقعات[ترمیم]

  • 1992ء ازبکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت۔ [1]
  • 1970ء روڈیسیاکو جمہوری خود مختاری حاصل ہوئی،جو آج کل زمبابوے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ [1]
  • 1903ء نیویارک میں خواتین کے لئے مارتھا واشنگٹن ہوٹل کھولا گیا۔یہ خواتین کے لیے کھولے جانے والا پہلاہوٹل تھا۔ [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1956ء مراکش نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔
  • 1836ء انقلاب ٹیکساس :جمہوریہ ٹیکساس کا میکسیکو سے اعلان آزادی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html