5 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
3 جون 4 جون 5 جون 6 جون 7 جون

واقعات[ترمیم]

  • 2003ء پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگئی? [1]
  • 1953ء امریکی سینیٹ نے Flag of the People's Republic of China.svg چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مستردکردی [1]
  • 1944ء جنگ عظیم دوم:ایک ہزار سے زائد امریکی بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پرگرائے [1]
  • 1942ء امریکا نے بلغاریہ،ہنگری ارو رومانیہ کے خلاف جنگ کااعلان کیا [1]
  • 1882ء ممبئی میں طوفان اور سیلاب سے ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے .[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • ماحولیات کا عالمی دن . [1]
  • 2006ء سربیا نے آزادی کا اعلان کیا . [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3602/

"