دارالحکومتوں کی فہرست
رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو ممالک اور انکے دارالحکومت کے ساتھ ضم کردیا جائے۔ |
دارالحکومتوں کی فہارست |
---|
بلحاظ ممالک |
بلحاظ ملکی ذیلی تقسیم |
|
اس وقت 192 تسلیم شدہ ممالک ہیں جن میں سے اقوام متحدہ کے 192 رکن ہیں اور ایک (ویٹیکن سٹی) رکن نہیں ہے۔ ان کے دارالحکومت نیچے دیے گئے ہیں۔ ویٹیکین سٹی کو دیگر ممالک کے ساتھ رکھا گیا ہے اگرچہ وہ ایک تسلیم شدہ ملک ہے۔
فہرست
دارالحکومت[ترمیم]
دارالحکومت یا دارالخلافہ کسی ملک کا ایسا شہر ہوتا ہے جسے مرکزی حیثیت حاصل ہو۔ یہ حیثیت انتظامی، آئینی، کاروباری یا پارلیمانی ہو سکتی ہے۔ عموماً ممالک کا ایک ہی دارالحکومت ہوتا ہے۔ مگر کچھ ممالک ایسے ہیں جن کے باضابطہ، انتظامی یا پارلیمانی دارالحکومت علیحدہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تر ممالک کے دارالحکومت آبادی کے لحاظ سے ان کے سب سے بڑے شہر بھی ہوتے ہیں۔ قاہرہ، ٹوکیو، ماسکو، میکسیکو سٹی، ویلنگٹن اور بوگوتا آبادی کے لحاظ سے بڑے دارالحکومتوں میں شمار ہوتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دارالحکومت[ترمیم]
نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سےترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔
دیگر ممالک کے دارالحکومت[ترمیم]
نیچے ان ممالک کی فہرست ہے جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں۔ ان میں سے ویٹیکن سٹی تسلیم شدہ ہے اور باقی یا ابھی آزادی کے دورانیہ میں ہیں یا انہیں تسلیم نہیں کیا گیا۔
شمار | ملک | دارالحکومت |
---|---|---|
1 | فلسطین | رملہ یا رام اللہ (موجودہ انتظامی)، القدس (آزادی کے بعد) |
2 | کوسووہ | پریستینا |
3 | ویٹیکن سٹی (تسلیم شدہ) | ویٹیکن سٹی یک شہری حکومت ہے |