مصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


{{{مقامی_نام}}}
مصر کا پرچم مصر کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ: بلادي بلادي بلادي
مصر کا محل وقوع
دارالحکومت قاہرہ
عظیم ترین شہر قاہرہ
دفتری زبان(یں) عربی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام)
Muhammad Mursi
احمد نظیف
آزادی
- پہلی شہنشاہیت
برطانیہ سے آزادی
جمہوریہ
برطانیہ سے
3150 قبل از مسیح
28 فروری 1922ء
18 جون 1953ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
980869  مربع کلومیٹر (30)
378716 مربع میل
0.632
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 1996 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
75,498,000 (16)
59312914
74 فی مربع کلومیٹر(127)
192 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

431.9 ارب بین الاقوامی ڈالر (27 واں)
5400 بین الاقوامی ڈالر (98 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.708
(112) – متوسط
سکہ رائج الوقت مصری پونڈ (EGP)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مصر کا معیاری وقت
(یو۔ٹی۔سی۔ -6)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -6)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.eg
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+20
اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، مصری (ضدابہام)

عرب جمہوریہ مصر یا مصر، جمهورية مصر العربية، بر اعظم افریقہ کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ایک ملک ہے۔ مصر کا رقبہ 1،001،450 مربع کلو میٹر ہے۔ مصر کی سرحدوں کو دیکھا جائے تو مغرب میں لیبیا، جنوب میں سوڈان، مشرق میں بحیرہ احمر، شمال مشرق میں فلسطین شمال میں بحیرہ روم ہیں۔

آبادی کے حساب سے مصر دنیا کا پندھرواں اور افریقہ کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ مصر کے 7 کروڑ 88 لاکھ لوگوں کی اکثریت دریائے نیل کے قریب رہتی ہے۔ اس ہی علاقے میں مصر کی قابل کاشت زمین بھی پائی جاتی ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین مصر

مزید دیکھیے

‘‘https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مصر&oldid=1344127’’ مستعادہ منجانب