گ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اردو کا انتیسواں حرف 'گ' (گاف) ہے۔ فارسی کا اور ہندی کا تیسرا حرف ہے۔ عربی میں یہ حرف نہیں ہوتا مگر مصری عربی میں جیم کے لیے یہ آواز نکالی جاتی ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 'ک' کے برابر 20 شمار ہوتے ہیں۔خاص طور پر پشتو میں گاف کا شکل "ګ" ہوتا ہے مگر عام طور پر گ شکل والا بھی استعمال کیاجاتا ہے۔

اردو حروفِ تہجی

مزید[ترمیم]

‘‘https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=گ&oldid=846184’’ مستعادہ منجانب