مغربی کنارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Map comparing the borders of the 1947 partition plan and the armistice of 1949.
1947ء میں اقوام متحدہ کے جانب سے منظور شدہ نقشہ:
  یہودی ریاست کو تفویض کیا گیا علاقہ ;
     عرب ریاست کو تفویض کیا گیا علاقہ;
    علاقہ جو نہ عرب نہ یہودی ریاست کے اختیار میں دیا گیا۔

1949ء کے معاہدے کے تحت سرحدیں:
     1949 سے 1967 تک کا عرب علاقہ
      1949ء میں اسرائیل کے تسلط میں آ گیا۔


مغربی کنارہ (عربی: الضفة الغربية‎، انگریزی: West Bank) دریائے اردن کے زمین بند جغرافیائی علاقے کا نام ہے جو مغربی ایشیاء میں واقع ہے۔ یہ ملک فلسطین کا کا حصّہ ہے- مغرب، شمال اور جنوب کی طرف اسرائیل ہے جبکہ مشرق کی طرف مملکت ہاشمی اردن کا ملک واقع ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 32°00′N 35°23′E / 32.000°N 35.383°E / 32.000; 35.383