ایتھوپیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Ethiopia-in-ahramic.jpg
وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا
ایتھوپیا کا پرچم [[Image:{{{نشان_امتیاز_تصویر}}}|110px|ایتھوپیا کا قومی نشان]]
پرچم قومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ: آگے بڑھو پیاری ماں ایتھوپیا
ایتھوپیا کا محل وقوع
دارالحکومت ادیس ابابا
عظیم ترین شہر ادیس ابابا
دفتری زبان(یں) اھرامی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
پارلیمانی جمہوریہ
گِرما وولدے جارجس
میلیس زناوی
تشکیل
- تشکیل کا زمانہ
دسویں صدی قبل از مسیح
دسویں صدی قبل از مسیح
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
1104300  مربع کلومیٹر (27)
426373 مربع میل
0.7
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 1994 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
77,127,000 (15)
53477265
70 فی مربع کلومیٹر(130)
181 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

55.07 ارب بین الاقوامی ڈالر (82 واں)
700 بین الاقوامی ڈالر (183 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.406
(169) – پست
سکہ رائج الوقت بیر (ETB)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مشرقی افریقی وقت (EAT)
(یو۔ٹی۔سی۔ 3)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 3)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.et
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+251

ایتھوپیا ’’ابی سینیا‘‘ کا عربی نا۔ تقریباً ایک ہزار سال قبل مسیح جنوبی عرب کے دو قبیلے۔ جشات اور اقغران ، بحیرہ احمر عبور کرکے موجودہ ایتھوپیا کے صوبے ارتریا میں جاکر آباد ہوگئے۔ مقامی باشندوں کے ساتھ ان کے اختلاط سے ایک نئی قوم وجود میں آئی جسے حبشان کے نام سے موسوم کیا گیا۔ بعد ازاں عرب اس تمام علاقے کو جو اب ایتھو پیا میں شامل ہے۔ حبشہ کہنے لگے۔

فہرست متعلقہ مضامین ایتھوپیا[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1] "75 years ago: Tensions rise in “Abyssinian Crisis”"
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔