ٹوگو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں


République togolaise
جمہوریہ ٹوگو
ٹوگو کا پرچم ٹوگو کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Travail, Liberté, Patrie
(محنت، آزادی، وطن)
ترانہ: Salut à toi, pays de nos aïeux
ٹوگو کا محل وقوع
دارالحکومت لومے
عظیم ترین شہر لومے
دفتری زبان(یں) فرانسیسی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (صدارتی نظام)
فاؤرے ناسنگبے
کملان ملی
آزادی
- تاریخِ آزادی
اقوام متحدہ اور فرانس سے
27 اپریل 1960ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
56785  مربع کلومیٹر (125)
21925 مربع میل
4.2
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
6,585,000 (100)
108 فی مربع کلومیٹر(99)
280 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

5.132 ارب بین الاقوامی ڈالر (154 واں)
900 بین الاقوامی ڈالر (175 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.512
(152) – متوسط
سکہ رائج الوقت افریقی فرانک (XAF)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 0)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 0)
انٹرنیٹ ڈومین .tg
کالنگ کوڈ +228

ٹوگو: مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ اس کے شمال میں برکینا فاسو ، مشرق میں بینن، مغرب میں گھانا اور جنوب میں خلیج گنی واقع ہے۔ اس کا دارلحکومت لومے ہے۔

مزید دیکھئے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔