موریتانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں


الجمهورية الإسلامية الموريتانية
République islamique de Mauritanie
اسلامی جمہوریہ موریتانہ
موریتانہ کا پرچم موریتانہ کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: شرف إخاء عدل
(عزت، اخوت، عدل)
ترانہ: نشيد وطني موريتاني
موریتانہ کا محل وقوع
دارالحکومت نواکشوط
عظیم ترین شہر نواکشوط
دفتری زبان(یں) عربی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
اسلامی پارلیمانی جمہوریہ
سیدی ولد شیخ عبداللہ
الزین ولد زیدان
آزادی
- تاریخِ آزادی
فرانس سے
28 نومبر 1960ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
1025520  مربع کلومیٹر (29)
395955 مربع میل
0.03
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
3,124,000 (134)
3 فی مربع کلومیٹر(232)
8 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

5.818 ارب بین الاقوامی ڈالر (150 واں)
1800 بین الاقوامی ڈالر (149 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.55
(137) – متوسط
سکہ رائج الوقت اوگویا (MRO)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 0)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 0)
انٹرنیٹ ڈومین .mr
کالنگ کوڈ +222

موریتانیہ یا اسلامی جمہوریہ موریتانیہ (عربی: الجمهورية الإسلامية الموريتانية، انگریزی: Mauritania)جسے اردو میں موریطانیہ بھی لکھتے ہیں۔ شمال مغربی افریقہ کا ایک اسلامی ملک ہے جہاں عربی اور فرانسیسی بولی جاتی ہے۔ فرانس سے 1960ء میں آزاد ہونے والے اس ملک کی آبادی 2005ء کے تخمینے کے مطابق 3,069,000 اور رقبہ 1030700 مربع کلومیٹر ہے۔

متعلقہ مضامین موریتانیہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔