روس
روس (i/ˈrʌʃə/ یا /ˈrʊʃə/ (روسی: Россия, نقل حرفی Rossiya; روسی تلفظ: [rɐˈsʲijə] ( سنیے)) جسے سرکاری طور پر روسی وفاق (Russian Federation) کہا جاتا ہے شمالی یوریشیائی ملک ہے۔ یہ ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔ [8]
شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف روس کی زمینی سرحدیں ناروے، فنلینڈ، استونیا، لٹویا، لتھووینیا اور پولینڈ (دونوں کیلننگراڈ اوبلاست)، بیلاروس، یوکرین، جارجیا، آذربائیجان، قازقستان، چین، منگولیا، اور شمالی کوریا سے ملتی ہیں۔ جبکہ اس کی آبی سرحدیں جاپان سے بواسطہ بحیرہ اخوتسک، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست الاسکا سے بواسطہ آبنائے بیرنگ اور کینیڈا کے بحر منجمد شمالی کے جزائر سے ملتی ہیں۔
روس ستمبر 2012ء کے مطابق 143 ملین افراد کے ساتھ دنیا کا نواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ [9]
سیاسی تقسیم[ترمیم]
وفاقی موضوعات[ترمیم]
روس ایک وفاق ہے جو 1 مارچ، 2008ء کے بعد سے 83 موضوعات میں تقسیم ہے۔ [10]
وفاقی موضوعات کی چھ اقسام ممیز ہیں۔ جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
- 21 جمہوریات
- 9 کرائیات
- 46 اوبلاست
- 2 وفاقی شہر
- 1 خود مختار اوبلاست
- 4 خود مختا آکرگ
ان کے علاوہ روس کی دیگر تقسیمات مندرجہ ذیل ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ خطا در حوالہ: حوالہ بنام
perepis-2010.ru
کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا (). - ↑ Wikisource:Constitution of Russia
- ↑ 862 marks the "arrival of Rurik", considered a foundation event by the Russian authorities (Указ Президента РФ "О праздновании 1150-летия зарождения российской государственности" (روسی)); 882 marks the accession of Oleg of Novgorod.
- ↑ "The Russian federation: general characteristics". Federal State Statistics Service. اصل سے جمع شدہ 28 July 2011 کو. اخذ کردہ بتاریخ 5 April 2008.
- ^ 5.0 5.1 http://www.gks.ru/free_doc/new_site/population/demo/popul2016.xls
- ↑ When including the جمہوریہ کریمیا and سواستوپول, the total population of Russia rises to 146,519,759.[5]
- ↑ "Report for Selected Countries and Subjects: Russia". بین الاقوامی مالیاتی فنڈ. April 2016.
- ↑ "The names Russian Federation and Russia shall be equal". "The Constitution of the Russian Federation". (Article 1). اخذ کردہ بتاریخ 25 June 2009.
- ↑ (روسی) Official estimate as of 1 September 2012.
- ↑ Constitution, Article 65
ویکی کومنز پر روس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Pages with incorrect ref formatting
- Articles including recorded pronunciations
- ایشیائی ممالک
- مشرقی یورپی ممالک
- کیویائی روس
- شمالی یورپی ممالک
- 1991ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- وفاقی جمہوریات
- مغربی ایشیائی ممالک
- مجلس یورپ کے رکن ممالک
- مشرقی یورپ
- بحیرہ قزوین کے ممالک
- روس
- دو براعظموں میں واقع ممالک
- بحیرہ اسود کے ممالک
- وسط ایشیائی ممالک
- بحر منجمد شمالی کے کنارے واقع ممالک
- بحیرہ بالٹک کے کنارے واقع ممالک
- بحر الکاہل کے کنارے واقع ممالک
- مشرق ایشیائی ممالک
- یورپی ممالک
- وفاقی ممالک
- گروہ 8 کے ممالک
- جی 20 ممالک
- آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ کے ارکان
- شمالی ایشیائی ممالک
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- روسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- سلافیہ ممالک