مملکت لیبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مملکت لیبیا
Kingdom of Libya
المملكة الليبية
Al-Mamlakah Al-Lībiyya
Regno di Libia

 

 

1951–1969
پرچم قومی نشان
ترانہ
ليبيا، ليبيا، ليبيا
دارالحکومت طرابلس / بنغازی / البیضاء
زبانیں عربی
بربر
اطالوی
مذہب اسلام
حکومت آئینی بادشاہت
بادشاہ
 - 1951–1969 ادریس اول
ولی عہد
 - 1969 حسن السنوسی
وزیر اعظم
 - 1951–1954 محمود المنتصر
 - 1965–1967 حسين يوسف مازق
 - 1968–1969 ونيس القذافی
مقننہ پارلیمنٹ
 - ایوان بالا سینیٹ
 - ایوان زیریں ایوان نمائندگان
تاریخ
 - آزادی 24 دسمبر 1951
 - معمر القذافی کی بغاوت 1 ستمبر 1969
رقبہ
 - 1954 1,759,530 مربع کلومیٹر (679,358 مربع میل)
آبادی
 - 1954 تخمینہ 1,091,830 
     کثافت 0.6 /مربع کلومیٹر  (1.6 /مربع میل)
سکہ لیبیائی پاؤنڈ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مملکت لیبیا (Kingdom of Libya) (عربی: المملكة الليبية، اطالوی: Regno di Libia) جسے پہلے متحدہ مملکت لیبیا (United Libyan Kingdom) کہا جاتا تھا 24 دسمبر 1951 کو آزادی کے بعد وجود میں آئی اور معمر القذافی کی فوجی بغاوت تک بمطابق یکم ستمبر 1969 تک قائم رہی۔ لیبیا کے بادشاہ ادریس اول کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا اور لیبیا عرب جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا۔