صدام حسین عہد کے نائب صدر کا ویڈیو پیغاممالکی، عراق کی تقسیم کے ایرانی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: الدوریhttp://images.alarabiya.net/c6/61/412x310_53019_258664.jpgعزہ ابراهيم الدوریمصلوب عراقی رہنما صدام حسین کے دور حکومت میں نائب صدر عزہ ابراهيم الدوری نے وزیر اعظم نوری المالکی پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ عراق کی تقسیم کا ایرانیالعربیہ نیوز چینل/articles/2013/01/05/258664.htmlhttp://vod.alarabiya.net/2013/01/e8699a6c24e8aace25a2b0b970fd655d.jpg
مالکی، عراق کی تقسیم کے ایرانی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: الدوری
حماس نے ریلی کو دونوں بڑی جماعتوں کی کامیابی قرار دے دیاغزہ میں فتح کی سالگرہ پر ہزاروں فلسطینیوں کی ریلی میں شرکتhttp://images.alarabiya.net/e0/0c/412x310_85000_258619.gifغزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے فتح کے زیر اہتمام ریلی میں شرکت کی ہےاسلامی تحریک مزاحمت حماس کے زیرنگیں غزہ شہر میں جمعہ کو ہزاروں فلسطینیوں نے صدر محمود عباس کی جماعت فتح کے اڑتالیسیویں یوم تاسیس کے موقع پر نکالی گئیغزہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں/articles/2013/01/04/258619.html
غزہ میں فتح کی سالگرہ پر ہزاروں فلسطینیوں کی ریلی میں شرکت
لیبیا سے اسمگل شدہ اسلحہ مصر پہنچائے جانے کی اطلاعاتمصر:شمالی سینا میں امریکی ساختہ ٹینک شکن میزائل برآمدhttp://images.alarabiya.net/7b/bc/412x310_77031_258622.jpgمصر کی سکیورٹی فورسز نے شمالی سیناء میں العریش شہر کے نزدیک ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران چھے امریکی ساختہ ٹینک شکن میزائل برآمد کر لیےقاہرہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ/articles/2013/01/04/258622.html
مصر:شمالی سینا میں امریکی ساختہ ٹینک شکن میزائل برآمد
مصری وکلاء کی میٹ رومنی کے بیان پر مبنی درخواستاخوان المسلمون پر اوباما انتظامیہ سے ڈیڑھ ارب ڈالرز لینے کا الزامhttp://images.alarabiya.net/82/25/412x310_84038_258634.jpgمصری وکلاء نے پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر میں اخوان المسلمون کے خلاف درخواست دائر کی ہےمصر کے بعض وکلاء نے ملک کی سب سے بڑی اور منظم سیاسی قوت اخوان المسلمون پر امریکی صدر براک اوباما کی حکومت سے دس ارب مصری پاؤنڈز (ڈیڑھ ارب امریکیقاہرہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ/articles/2013/01/04/258634.html
اخوان المسلمون پر اوباما انتظامیہ سے ڈیڑھ ارب ڈالرز لینے کا الزام
عالمی طاقت پر افغانستان میں دہشت گردی کے خاتمہ میں ناکامی کا الزامامریکا این پی ٹی کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے: ایرانhttp://images.alarabiya.net/ec/c0/412x310_32998_258648.jpgایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل سعید جلیلیایران نے امریکا پر جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ افغانستان سے دہشت گردی کےالعربیہ ڈاٹ نیٹ/articles/2013/01/04/258648.html
امریکا این پی ٹی کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے: ایران
مسجدالحرام میں کاغذات بانٹنے والے شخص پر جنونی ہونے کا شُبہمکہ مکرمہ: خیالی یہودیہ بیوی کی تلاش میں سرگرداں سعودی گرفتارhttp://images.alarabiya.net/83/35/412x310_14073_258652.jpgسعودی پولیس نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے احاطے میں ایک ادھیڑ عمر شخص کو اپنی خیالی یہودیہ بیوی کی تلاش کے لیے کاغذات بانٹنے کے الزام میں گرفتار کرمکہ مکرمہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ/articles/2013/01/04/258652.html
مکہ مکرمہ: خیالی یہودیہ بیوی کی تلاش میں سرگرداں سعودی گرفتار
عبوری حکومت انتخاب نہ لڑنے کا عہد کرےصالح المطلک کا مالکی سے استعفی اور قبل از وقت انتخاب کا مطالبہhttp://images.alarabiya.net/36/66/412x310_60238_258507.jpgعراقی نائب وزیر اعظم صالح المطلكعراق کے نائب وزیر اعظم صالح المطلک نے نوری المالکی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہےاور کہا ہے کہ اس کے بعد قبل از وقت انتخابات کرائے جائیں۔
بہالعربیہ ڈاٹ نیٹ/articles/2013/01/03/258507.html
صالح المطلک کا مالکی سے استعفی اور قبل از وقت انتخاب کا مطالبہ
دھماکے میں 11 افراد ہلاک، 40 زخمیدمشق کے مصروف پٹرول پمپ پر ہلاکت خیز کار بم حملہhttp://images.alarabiya.net/b2/2c/412x310_32888_258572.gifپٹرول پمپ پر دھماکے کے بعد تباہی کا منظرشام کے دارلحکومت دمشق میں ایک پیڑول پمپ پر دھماکے میں کم سے کم 11 افراد جان بحق جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے وقت پمپ پر پیڑول حاصل کرنے والوں کا بہتالعربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں/articles/2013/01/04/258572.html
دمشق کے مصروف پٹرول پمپ پر ہلاکت خیز کار بم حملہ
تینوں مسلح افواج ملک کو لاحق خطرے کا ادراک کریںگیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلیhttp://images.alarabiya.net/2b/b4/412x310_83658_258602.jpgپاکستان میں بری فوج کی جانب سے جنگی تیاری اور استعداد کار کے جائزے کے لیے جاری کی جانے والی سالانہ ’گرین بک‘ میں اس مرتبہ ایک نئے باب کا اضافہ موضوعاسلام آباد ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ/articles/2013/01/04/258602.html
پاکستان کے قبائلی علاقوں جنوبی اور شمالی وزیرستان میں دس گھنٹے کے دوران تین امریکی ڈرون حملوں میں طالبان کمانڈر ملا نذیر سمیت نو شدت پسند مارے گئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان کی پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق ملا ...
مصر میں اٹارنی جنرل طلعت عبداللہ کے اپنے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف ملک بھر میں پراسیکیوشن دفاتر 8 جنوری سے 10 جنوری [تین دن] کے لئے کام بند کر رہے ہیں۔
ججز کلب مصر کے صدر احمد الزند نے کلب کی ...
ترکی میں حکام نے فوج کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل اسماعیل حقی کرادئیے کو 1997ء میں اس وقت کی اسلامی رجحانات کی حامل حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں کردار پر گرفتار کر لیا ہے۔
ترکی کے سرکاری خبر رساں ...