امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانے بھارتی ریاستوں میں اپنے قونصلر علاقوں کے امریکی شہریوں کو خدمات فراہم کرتے ہیں۔
نئی دہلی
· دہلی، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، پنجاب، راجستھان، اترا کھنڈ، اتر پردیش اور ملک بھوٹان
· کرناٹک، کیرل، پڈوچیری، لکشدیپ، تامل ناڈو، اور انڈمان اور نکوبار جزائر
· تلنگانہ، آندھرا پردیش اور اڑیسہ
· اروناچل پردیش، آسام، بہار، جھارکھنڈ، منی پور، میگھالیہ، مزورم، ناگا لینڈ، سکّم، تریپورا اور مغربی بنگال
· گوا، گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، مہاراشٹر، دیو و دمن اور دادر و نگر حویلی