- امریکا نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
- امیرِ شارجہ کے نوجوان بیٹے انتقال کرگئے، تین روزہ سوگ کا اعلان
- پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر عالمی ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
- روس کی ایٹمی آب دوز میں خوف ناک آتشزدگی، 14 اہلکار ہلاک
- کراچی میں خاتون کے ہاں بہ یک وقت 3 بچوں کی پیدائش
- حجاج کرام کو 25 سے 58 ہزار روپے واپس دیئے جائیں گے، وزارت مذہبی امور
- رانا ثنا کے اسکواڈ کی گاڑیاں ہیروئن باہر بھیجنے کیلیے استعمال ہورہی تھیں، فردوس عاشق
- جمشید کوارٹر سے لاپتا بچے کی لاش گٹر سے برآمد، فوٹیج منظرعام پر
- خیبر پختون خوا میں ایک ہی دن میں 5 پولیو کیسز کا دوسرا واقعہ
- ٹرمپ کی چین اور ایران کے بعد یورپی یونین کو بھی دھمکیاں
- سری لنکا؛ خود کش حملوں کو روکنے میں ناکامی پر پولیس چیف اور سیکریٹری دفاع گرفتار
- آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے روسی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات
- پاکستان نے بھارت کو کرتارپور راہداری کے دوسرے اجلاس کی حتمی تاریخ دے دی
- ٹیم نے غلطیوں سے سبق سیکھ لیا، سرفراز احمد
- غلام رسول اور پاکستان کی اقتصادی صورتحال
- ممبئی میں بارشوں کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی بری طرح متاثر
- ڈالر کی قدر گرتے ہی سونے کی قیمت میں بھی واضح کمی ہوگئی
- وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی سیکڑوں کنال اراضی کی مالک
- لیگی ایم پی اے طاہر جمیل کی مبینہ زیادتی کا شکار ملازمہ کو دارالامان بھیج دیا گیا
- بدعنوانی میں ملوث ارکانِ اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں ہونے چاہئیں، وزیراعظم
’’دل دل پاکستان‘‘ نغمے کے شاعر نثارناسک انتقال کرگئے
راولپنڈی: مقبول ترین ملی نغمے ’’دل دل پاکستان‘‘ کے شاعر نثار ناسک انتقال کرگئے۔
مقبول ترین ملی نغمے ’’دل دل پاکستان‘‘ کے شاعر نثار ناسک انتقال کرگئے۔ نثار ناسک گزشتہ چند برسوں سے شدید بیمار تھے، انہوں نے آخری ایام حکومتی بے حسی اورغربت کے باعث نہایت کسمپرسی میں گزارے۔ ان کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے رتہ امرال قبرستان میں ادا کی جائےگی۔
1987 میں مشہور پاپ بینڈ وائٹل سائنس کی جانب سے پیش کیا جانے والا ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ پاکستان کا مشہور ترین ملی نغمہ ہے جسے جنید جمشید نے اپنی خوبصورت آواز میں گایا۔ اس ملی نغمے نے جنید جمشید کوراتوں رات شہرت کی بلندیوں پرپہنچادیا۔ ’’دل دل پاکستان‘‘ کی شہرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے پاکستان کا دوسرا قومی ترانہ بھی کہا جاتا ہے۔ دہائیاں گزرنے کے باوجود آج بھی یہ ملی نغمہ بچے بچے کی زبان پر ہے۔
1943 میں راولپنڈی میں پیدا ہونے والے شاعر نثار ناسک نے’’دل دل پاکستان‘‘ کی شاعری لکھی تھی، نثار ناسک کو اردو لٹریچر میں بہترین خدمات انجام دینے کے لیے پی ٹی وی کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیاتھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔