25 اکتوبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
23 اکتوبر | 24 اکتوبر | 25 اکتوبر | 26 اکتوبر | 27 اکتوبر |
واقعات[ترمیم]
- 2009ء: میں افغانستان میں امریکی ہیلی کوپٹر گرنے سے 14امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
- 2011ء: ریاستہائے متحدہ امریکہ پیٹرائٹ قانون منظور کیا گیا۔
ولادت[ترمیم]
- 1873ء- مولوی فضل الحق، تحریک پاکستان کے کارکن، پاکستانی سیاست دان، انہیں شیر بنگال بھی کہتے ہیں۔
- 1936ء- شیلے موریسن، امریکی اداکارہ۔
- 1944ء - پاک فوج کے لانس نائیک محمد محفوظ شہید انہیں بعد شہادت نشان حیدر سے نوازا گیا۔
- 1947ء- ہیلری کلنٹن، سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی بیوی ، اور موجودہ وزیر خارجہ امریکہ۔
- 1956ء- ریٹا ولسن، امریکی اداکارہ۔
- 1974ء- روینا ٹنڈن، بھارتی فلمی اداکارہ۔
وفات[ترمیم]
- 1924ء - ضیاء گوک الپ، ترک ماہر عمرانیات، بمقام قسطنطنیہ
- 1911ء - ونسنٹ پرائیس، امریکی اداکار
- 1946ء- بیٹرکس،
- 2005ء- زرینہ بلوچ، پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ۔
- 2006ء- ضیا الحق قاسمی، اردو زبان کے مزاح نگار۔
- 2011ء- مولانا عبدالغنی، پاکستانی حمعیت علماء اسلام کے نائب امیر اور سیاست دان۔
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
|