28 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
26 جنوری | 27 جنوری | 28 جنوری | 29 جنوری | 30 جنوری |
واقعات[ترمیم]
- 2003ء ریاستہائے متحدہ امریکہ امریکی صدر بش نے اپنے خطاب میں عراقی صدر صدام حسین پر افریقہ سے یورینیم حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا [1]
- 1942ءجرمن فوجوں کا لیبیا کے شہر بنغازی پر قبضہ [1]
- 1933ءچوہدری رحمت علی نے پاکستان کا نام تجویز کیا [1]
- 1932ء جاپان کا شنگھائی پر قبضہ [1]
ولادت[ترمیم]
- 1955ءفرانس کے صدر نکولس سرکوزی [1]
وفات[ترمیم]
- 1933ء پاکستان - مظفر وارثی، شاعر اور نعت خواں
- 2007ء ریاستہائے متحدہ امریکہدنیا کی طویل العمر خاتون ایما ٹلمین 114 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں [1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/
|